the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،21مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار سنجے دت ان دنوں چمبل میں اپنی فلم بھو می کی شوٹنگ کر رہے ہیں. خبریں ہیں کہ اس فلم کے لئے ایک ایکشن سین شوٹ کرتے وقت سنجے دت زخمی ہو گئے ہیں. مڈ ڈے کی خبر کے مطابق ایکشن سین فلماتے ہوئے سنجے دت کی پسلی میں چوٹ آ گئی ہے. پہلے تو سنجے چوٹ کہ بعد بھی شوٹنگ کرتے رہے، لیکن درد بڑھنے وہ ڈاکٹر کے پاس گئے جہاں ان کا ایکس رے کیا گیا.



Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">جیل سے سزا کاٹنے کے بعد واپس آئے سنجے دت کی یہ پہلی فلم ہے. اس فلم کی شوٹنگ سنجے دت نے آگرہ سے شروع کی تھی. اس سے پہلے سنجے دت عامر خان کی فلم 'پی کے' میں ایک چھوٹے کردار کے لئے نظر آ چکے ہیں.


مڈ ڈے کی خبر کے مطابق اس فلم سے جڑے ذرائع نے بتایا کہ فلم کی شوٹنگ چمبل میں چل رہی تھی. اس ایکشن سین کے دوران انہیں چوٹ لگ گئی اور اسی سین کے درمیان ان پسلیوں میں درد ہونے لگا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.